An-Nur 24:29
Verse 29 of 64
لَیْسَ عَلَیْكُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَدْخُلُوْا بُیُوْتًا غَیْرَ مَسْكُوْنَةٍ فِیْهَا مَتَاعٌ لَّكُمْ ؕ وَاللّٰهُ یَعْلَمُ مَا تُبْدُوْنَ وَمَا تَكْتُمُوْنَ ۟
ترجمہ
البتہ تمہارے لیے اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے کہ ایسے گھروں میں داخل ہو جاوٴ جو کسی کے رہنے کی جگہ نہ ہوں اور جن میں تمہارے فائدے (یا کام)کی کوئی چیز ہو، تم جو کچھ ظاہر کرتے ہو اور جو کچھ چھپاتے ہو سب کی اللہ کو خبر ہے
English translation
However, it is not blameworthy for you if you enter houses that are uninhabited but wherein there is something of use to you. Allah is well aware of what you disclose and what you conceal.
تفہیم القرآن — حواشی
- 29
اس سے مراد ہیں ہوٹل ، سرائے ، مہمان خانے ، دوکانیں ، مسافر خانے وغیرہ جہاں لوگوں کے لیے داخلہ کی اجازت ہو۔
