An-Nur 24:24
Verse 24 of 64
یَّوْمَ تَشْهَدُ عَلَیْهِمْ اَلْسِنَتُهُمْ وَاَیْدِیْهِمْ وَاَرْجُلُهُمْ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ ۟
ترجمہ
وہ اس دن کو بھُول نہ جائیں جبکہ ان کی اپنی زبانیں اور ان کے اپنے ہاتھ پاوٴں ان کے کرتُوتوں کی گواہی دیں گے۔
English translation
(Let them not be heedless of) the Day when their own tongues, their hands, and their feet shall all bear witness against them as to what they have been doing.21a
تفہیم القرآن — حواشی
- 22
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ،جلد چہارم، یٰس، حاشیہ 55۔ حٰم السجدہ، حاشیہ 25 )۔
