Al-Mu'minun 23:66
Verse 66 of 118
قَدْ كَانَتْ اٰیٰتِیْ تُتْلٰی عَلَیْكُمْ فَكُنْتُمْ عَلٰۤی اَعْقَابِكُمْ تَنْكِصُوْنَ ۟ۙ
ترجمہ
میری آیات سُنائی جاتی تھیں تو تُم (رسُول کی آواز سُنتے ہی)اُلٹے پاوٴں بھاگ نکلتے تھے،
English translation
My Signs were rehearsed to you and you turned back on your heels and took to flight,
تفہیم القرآن — حواشی
- 65
یعنی اس کی بات سننا تک تمہیں گوارا نہ تھا ۔ یہ تک برداشت نہ کرتے تھے کہ اس کی آواز کان میں پڑے۔
