Al-Mu'minun 23:65
Verse 65 of 118
لَا تَجْـَٔرُوا الْیَوْمَ ۫ اِنَّكُمْ مِّنَّا لَا تُنْصَرُوْنَ ۟
ترجمہ
اب بند کرو اپنی فریاد و فغاں، ہماری طرف سے اب کوئی مدد تمہیں نہیں ملنی
English translation
"Put a stop to your groaning now! Surely no help shall be provided to you from Us.
تفہیم القرآن — حواشی
- 64
یعنی اُس وقت ان سے یہ کہا جائے گا۔
