Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Al-Mu'minun 23:57

Verse 57 of 118

اِنَّ الَّذِیْنَ هُمْ مِّنْ خَشْیَةِ رَبِّهِمْ مُّشْفِقُوْنَ ۟ۙ

ترجمہ

جو اپنے ربّ کے خوف سے ڈرے رہتے ہیں،

English translation

Surely those who stand in awe for fear of their Lord,

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 54

    یعنی وہ دنیا میں خدا سے بے خوف اور بے  خوف اور بے فکر ہو کر نہیں رہتے کہ جو دل چاہے کرتے رہیں اور کبھی نہ سوچیں کہ اوپر کوئی خدا بھی ہے جو ظلم اور زیادتی پرپکڑنے والا ہے، بلکہ ان کے دل میں ہر وقت اس کاخوف رہتا ہے اور وہی انہیں برائیوں سے روکتا رہتا ہے۔

Al-Mu'minun 23:57 — Translation & Tafsir | Read Maududi