Al-Mu'minun 23:49
Verse 49 of 118
وَلَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَی الْكِتٰبَ لَعَلَّهُمْ یَهْتَدُوْنَ ۟
ترجمہ
اور موسٰیؑ کو ہم نے کتاب عطا فرمائی تاکہ لوگ اس سے رہنمائی حاصل کریں
English translation
And We gave Moses the Book that people might be guided by it.
