Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Al-Mu'minun 23:38

Verse 38 of 118

اِنْ هُوَ اِلَّا رَجُلُ فْتَرٰی عَلَی اللّٰهِ كَذِبًا وَّمَا نَحْنُ لَهٗ بِمُؤْمِنِیْنَ ۟

ترجمہ

یہ شخص خدا کے نام پر محض جھُوٹ گھڑ رہا ہے اور ہم کبھی اس کی ماننے والے نہیں ہیں۔“

English translation

This man has forged a mere lie in the name of Allah and we shall never believe what he says."

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 38

    یہ الفاظ صاف بتاتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی ہستی کےیہ لوگ بھی منکر نہ تھے، ان کی بھی اصل گمراہی شرک ہی تھی۔ دوسرے مقامات پر بھی قرآن مجید میں اس قوم کا یہی جرم بیان کیا گیا ہے۔ ملاحظہ ہو الاعراف ، آیت 7۰۔ ہُود، آیات 53 – 54۔ حمٰ السجدہ، آیت 14۔ الاحقاف، آیات 21 -22۔

Al-Mu'minun 23:38 — Translation & Tafsir | Read Maududi