Al-Mu'minun 23:34
Verse 34 of 118
وَلَىِٕنْ اَطَعْتُمْ بَشَرًا مِّثْلَكُمْ اِنَّكُمْ اِذًا لَّخٰسِرُوْنَ ۟ۙ
ترجمہ
اب اگر تم نے اپنے ہی جیسے ایک بشر کی اطاعت قبول کر لی تو تم گھاٹے ہی میں رہے۔
English translation
If you were to obey a human being like yourselves, you will certainly be losers.
تفہیم القرآن — حواشی
- 37
یہ الفاظ صاف بتاتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی ہستی کےیہ لوگ بھی منکر نہ تھے، ان کی بھی اصل گمراہی شرک ہی تھی۔ دوسرے مقامات پر بھی قرآن مجید میں اس قوم کا یہی جرم بیان کیا گیا ہے۔ ملاحظہ ہو الاعراف ، آیت 7۰۔ ہُود، آیات 53 – 54۔ حمٰ السجدہ، آیت 14۔ الاحقاف، آیات 21 -22۔
