Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Al-Mu'minun 23:22

Verse 22 of 118

وَعَلَیْهَا وَعَلَی الْفُلْكِ تُحْمَلُوْنَ ۟۠

ترجمہ

اُن کو تم کھاتے ہو اور اُن پر اور کشتیوں پر سوار بھی کیے جاتے ہو۔

English translation

and are carried on them and also on ships.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 23

    مویشیوں اور کشتیوں کا ایک ساتھ ذکر کرنے کی وجہ یہ ہے  کہ اہلِ عرب سواری اور بار برداری کے لیے زیادہ تر اُونٹ استعمال کرتے تھے، اور اونٹوں کے لیے”خشکی کے جہاز“ کا استعارہ بہت پرانا ہے۔ جاہلیت کا شاعر ذوالرُّ مَّہ کہتا ہے: ؏     سفینۃ  برٍّ تحت  خدی  زما  مھا

Al-Mu'minun 23:22 — Translation & Tafsir | Read Maududi