Al-Mu'minun 23:113
Verse 113 of 118
قَالُوْا لَبِثْنَا یَوْمًا اَوْ بَعْضَ یَوْمٍ فَسْـَٔلِ الْعَآدِّیْنَ ۟
ترجمہ
وہ کہیں گے”ایک دن یا دن کا بھی کچھ حصہ ہم وہاں ٹھہرے ہیں، شُمار کرنے والوں سے پوچھ لیجیے۔“
English translation
They will say: "We stayed for a day or part of a day. Ask of those who keep count of this."
تفہیم القرآن — حواشی
- 103
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد سوم، طٰہٰ، حاشیہ نمبر 8۰۔
