Al-Mu'minun 23:111
Verse 111 of 118
اِنِّیْ جَزَیْتُهُمُ الْیَوْمَ بِمَا صَبَرُوْۤا ۙ اَنَّهُمْ هُمُ الْفَآىِٕزُوْنَ ۟
ترجمہ
آج اُن کے اُس صبر کا میں نے یہ پھل دیا ہے کہ وہی کامیاب ہیں۔“
English translation
Lo! I have rewarded them this Day for their steadfastness, so that they, and they alone, are triumphant."
تفہیم القرآن — حواشی
- 102
پھر اسی مضمون کا اعادہ ہے کہ فلاح کا مستحق کون ہے اور خسران کا مستحق کون۔
