Al-Hajj 22:50
Verse 50 of 78
فَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّرِزْقٌ كَرِیْمٌ ۟
ترجمہ
پھر جو ایمان لائیں گے اور نیک عمل کریں گے اُں کے لیے مغفرت ہے اور عزّت کی روزی۔
English translation
So those who believe and act righteously shall be granted forgiveness and an honourable sustenance,
تفہیم القرآن — حواشی
- 94
”مغفرت“ سے مراد ہے خطا ؤں اور کمزوریوں اور لغزشوں سے چشم پوشی و درگزر۔ اور ”رزقِ کریم“ کے دو مطلب ہیں۔ ایک یہ کہ عمدہ رزق دیا جائے۔ دوسرے یہ کہ عزّت کے ساتھ بٹھا کر دیا جائے۔
