Al-Anbiya' 21:49
Verse 49 of 112
الَّذِیْنَ یَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَیْبِ وَهُمْ مِّنَ السَّاعَةِ مُشْفِقُوْنَ ۟
ترجمہ
جو بے دیکھے اپنے ربّ سے ڈریں اور جن کو (حساب کی)اُس گھڑی کا کھٹکا لگا ہوا ہو
English translation
for those who fear their Lord without seeing Him and dread the Hour (of Reckoning).
تفہیم القرآن — حواشی
- 52
جس کا ابھی اُوپر ذکر گزرا ہے ، یعنی قیامت۔
