Al-Anbiya' 21:42
Verse 42 of 112
قُلْ مَنْ یَّكْلَؤُكُمْ بِالَّیْلِ وَالنَّهَارِ مِنَ الرَّحْمٰنِ ؕ بَلْ هُمْ عَنْ ذِكْرِ رَبِّهِمْ مُّعْرِضُوْنَ ۟
ترجمہ
اے محمدؐ ، ان سے کہو ”کون ہے جو رات کو یا دن کو تمہیں رحمٰن سے بچا سکتا ہو؟“ مگر یہ اپنے ربّ کی نصیحت سے منہ موڑ رہے ہیں
English translation
Tell them, (O Muhammad): "Who protects you, during the night or the day from the Most Compassionate Lord?" And yet they turn away from the Admonition of their Lord.
تفہیم القرآن — حواشی
- 43
یعنی اگر اچانک دن کو یا راتت کو کسی وقت خدا کا زبرد ست ہاتھ تم پر پڑ جائے تو آخر وہ کونسا زور آور حامی و ناصر ہے جو اس کی پکڑ سے تم کو بچا لے گا؟
