Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Al-Anbiya' 21:34

Verse 34 of 112

وَمَا جَعَلْنَا لِبَشَرٍ مِّنْ قَبْلِكَ الْخُلْدَ ؕ اَفَاۡىِٕنْ مِّتَّ فَهُمُ الْخٰلِدُوْنَ ۟

ترجمہ

اور اے محمدؐ ، ہمیشگی تو ہم نے تم سے پہلے بھی کسی انسان کے لیے نہیں رکھی ہے۔ اگر تم مر گئے تو کیا یہ لوگ ہمیشہ جیتے رہیں گے؟

English translation

(O Muhammad), We did not grant everlasting life to any human being even before you. If you were to die, will they live for ever?

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 36

    یہاں سے پھر سلسلۂ تقریر اُس کشمکش کی طرف مڑتا ہے جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے مخالفین کے درمیان برپا تھی۔

Al-Anbiya' 21:34 — Translation & Tafsir | Read Maududi