Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Al-Anbiya' 21:101

Verse 101 of 112

اِنَّ الَّذِیْنَ سَبَقَتْ لَهُمْ مِّنَّا الْحُسْنٰۤی ۙ اُولٰٓىِٕكَ عَنْهَا مُبْعَدُوْنَ ۟ۙ

ترجمہ

رہے وہ لوگ جن کے لیے ہماری طرف سے بھلائی کا پہلے ہی فیصلہ ہو چکا ہو گا، تو وہ یقیناً  اُس سے دُور رکھے جائیں گے،

English translation

But for those whom We had decided to favour with good reward, they shall be kept far removed from Hell.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 97

    اس سے مراد وہ لوگ ہیں جنہوں نے دنیا میں نیکی اور سعادت کی راہ اختیار کی۔ ایسے لوگوں کے بارے میں اللہ تعالیٰ  پہلے ہی یہ وعدہ فرما چکا ہے کہ وہ اس کے عذاب سے محفوظ رہیں گے اور ان کو نجات دی جائے گی۔

Al-Anbiya' 21:101 — Translation & Tafsir | Read Maududi