Ta-Ha 20:92
Verse 92 of 135
قَالَ یٰهٰرُوْنُ مَا مَنَعَكَ اِذْ رَاَیْتَهُمْ ضَلُّوْۤا ۟ۙ
ترجمہ
موسیٰؑ (قوم کو ڈانٹنے کے بعد ہارونؑ کی طرف پلٹا اور) بولا "ہارونؑ، تم نے جب دیکھا تھا کہ یہ گمراہ ہو رہے ہیں
English translation
(After rebuking his people) Moses turned to Aaron and said: "Aaron! What prevented you, when you saw them going astray,
