Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Ta-Ha 20:7

Verse 7 of 135

وَاِنْ تَجْهَرْ بِالْقَوْلِ فَاِنَّهٗ یَعْلَمُ السِّرَّ وَاَخْفٰی ۟

ترجمہ

تم چاہے اپنی بات پُکار کر کہو ، وہ تو چُپکے سے کہی ہوئی بات بلکہ اس سے مخفی بات بھی جانتا ہے۔

English translation

Whether you speak out aloud (or in a low voice), He knows what is said secretly, and even that which is most hidden.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 3

    یعنی کچھ ضروری نہیں ہے کہ جو ظلم و ستم تم پر اور تمہارے ساتھیوں پر ہو رہا ہے اور جن شرارتوں اور خباثتوں  سے تمہیں نیچا دکھا نے کی کوششیں کی جارہی ہیں ان پر تم بآوازِ بلند ہی فریاد کرو۔ اللہ کو خوب معلوم ہے کہ تم پر کیا کیفیت گزر رہی ہے ۔ وہ تمہارےدلوں کی پکار تک سُن رہا ہے۔

Ta-Ha 20:7 — Translation & Tafsir | Read Maududi