Ta-Ha 20:65
Verse 65 of 135
قَالُوْا یٰمُوْسٰۤی اِمَّاۤ اَنْ تُلْقِیَ وَاِمَّاۤ اَنْ نَّكُوْنَ اَوَّلَ مَنْ اَلْقٰی ۟
ترجمہ
جادُو گر بولے”موسیٰؑ ، تم پھینکتے ہو یا پہلے ہم پھینکیں؟“
English translation
The magicians said: "Moses, will you throw down or shall we be the first to throw?"
تفہیم القرآن — حواشی
- 40
بیچ کی یہ تفصیل چھوڑ دی گئی کہ اِس پر فرعون کی صفوں میں اعتماد بحال ہو گیا اور مقابلہ شروع کرنے کا فیصلہ کر کے جادوگروں کو احکام دے دیے گئے کہ میدان میں اُتر آئیں۔
