Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Ta-Ha 20:56

Verse 56 of 135

وَلَقَدْ اَرَیْنٰهُ اٰیٰتِنَا كُلَّهَا فَكَذَّبَ وَاَبٰی ۟

ترجمہ

ہم نے فرعون کو اپنی سب ہی نشانیاں دکھائیں مگر وہ جھٹلائے چلا گیا اور نہ مانا

English translation

Indeed We showed Pharaoh Our Signs, all of them, but he declared them to be false and rejected them.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 30

    یعنی آفاق و اَنْفُس کے دلائل کی نشانیاں بھی ، اور وہ معجزات بھی جو حضرت موسیٰ کو دیے گئے تھے۔ قرآن میں متعدّد مقامات پر حضرت موسیٰ کی وہ تقریریں بھی موجود ہیں جو انہوں نے فرعون کو سمجھانے کے لیے کیں۔ اور وہ معجزات بھی مذکور ہیں جو اس کو پے در پے دکھائے گئے۔

Ta-Ha 20:56 — Translation & Tafsir | Read Maududi