Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Ta-Ha 20:55

Verse 55 of 135

مِنْهَا خَلَقْنٰكُمْ وَفِیْهَا نُعِیْدُكُمْ وَمِنْهَا نُخْرِجُكُمْ تَارَةً اُخْرٰی ۟

ترجمہ

اِس زمین سے ہم نے تم کو پیدا کیا ہے ، اِسی میں ہم تمہیں واپس لے جائیں گے اور اسی سے تم کو دوبارہ نکالیں گے۔

English translation

From this very earth We created you and to the same earth We shall cause you to return, and from it We shall bring you forth to life again.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 29

    یعنی ہر انسان کو لازمًا تین مرحلوں سے گزرنا ہے۔  ایک مرحلہ موجودہ دنیا میں پیدائش سے لے کر موت تک کا۔ دوسرا مرحلہ موت سے قیامت تک کا۔ اور تیسرا قیامت کے روز دوبارہ زندہ ہونے کے بعد کا مرحلہ ۔ یہ تینوں مرحلے اِس آیت کی رُو سے اِسی زمین پر گزرنے والے ہیں۔

Ta-Ha 20:55 — Translation & Tafsir | Read Maududi