Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Ta-Ha 20:54

Verse 54 of 135

كُلُوْا وَارْعَوْا اَنْعَامَكُمْ ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّاُولِی النُّهٰی ۟۠

ترجمہ

کھاوٴ اور اپنے جانوروں کو بھی چراوٴ۔ یقیناً اِس میں بہت سی نشانیاں ہیں عقل رکھنے والوں کے لیے۔

English translation

So eat yourself and pasture your cattle. Surely there are many Signs in this for people of understanding.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 28

    یعنی جو لوگ عقل سلیم سے کام لے کر جستجو حق کرنا چاہتے ہوں وہ اِن نشانات  کی مدد سے منزلِ حقیقت تک پہنچنے کا راستہ معلوم کر سکتے ہیں۔ یہ نشانات اُن کو بتا دیں گے کہ اس کائنات کا ایک ربّ ہے اور ربوبیت ساری کی ساری اسی کی ہے۔ کسی دوسرے ربّ کے لیے یہاں کوئی گنجائش نہیں ہے۔

Ta-Ha 20:54 — Translation & Tafsir | Read Maududi