Ta-Ha 20:5
Verse 5 of 135
اَلرَّحْمٰنُ عَلَی الْعَرْشِ اسْتَوٰی ۟
ترجمہ
وہ رحمٰن(کائنات کے)تختِ سلطنت پر جلوہ فرما ہے۔
English translation
The Most Compassionate Lord is settled on the Throne (of the Universe).
تفہیم القرآن — حواشی
- 2
یعنی پیدا کرنے کے بعد کہیں جا کر سو نہیں گیا بلکہ آپ اپنے کارخانۂ تخلیق کا سارا انتظام چلا رہا ہے ، خود اس ناپیدا کنار سلطنت پر فرمانروائی کر رہا ہے، خالق ہی نہیں ہے بالفعل حکمراں بھی ہے۔
