Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Ta-Ha 20:44

Verse 44 of 135

فَقُوْلَا لَهٗ قَوْلًا لَّیِّنًا لَّعَلَّهٗ یَتَذَكَّرُ اَوْ یَخْشٰی ۟

ترجمہ

اس سے نرمی کے ساتھ بات کرنا، شاید کے وہ نصیحت قبول کرے یا ڈر جائے۔“

English translation

and speak to him gently, perhaps he may take heed or fear (Allah)."

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 18

    آدمی کے راہِ راست پر آ نے کی دو ہی شکلیں ہیں۔ یا تو وہ تفہیم و تلقین سے مطمٔن ہو کر صحیح راستہ اختیار کر لیتا ہے ، یا پھر بُرے انجام سے  ڈر کر سیدھا  ہو جاتا ہے۔

Ta-Ha 20:44 — Translation & Tafsir | Read Maududi