Ta-Ha 20:135
Verse 135 of 135
قُلْ كُلٌّ مُّتَرَبِّصٌ فَتَرَبَّصُوْا ۚ فَسَتَعْلَمُوْنَ مَنْ اَصْحٰبُ الصِّرَاطِ السَّوِیِّ وَمَنِ اهْتَدٰی ۟۠
ترجمہ
اے محمدؐ ، اِن سے کہو، ہر ایک انجامِ کار کے انتظار میں ہے، پس اب منتظر رہو، عنقریب تمہیں معلوم ہو جائے گا کہ کون سیدھی راہ چلنے والے ہیں اور کون ہدایت یافتہ ہیں
English translation
Tell them, (O Muhammad): "Everyone is waiting for his end. Wait, then, and you will soon know who are the people of the Right Way, and are rightly-guided."
تفہیم القرآن — حواشی
- 118
یعنی جب سے یہ دعوت تمہارے شہر میں اُٹھی ہے ، نہ صرف اس شہر کا بلکہ گردو پیش کے علاقے کا بھی ہر شخص انتظار کر رہا ہے کہ اس کا انجام آخر کار کیا ہوتا ہے۔
