Al-Baqarah 2:6
Verse 6 of 286
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا سَوَآءٌ عَلَیْهِمْ ءَاَنْذَرْتَهُمْ اَمْ لَمْ تُنْذِرْهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ ۟
ترجمہ
جن لوگوں نے(ان باتوں کو تسلیم کرنے سے) انکار کر دیا،اُن کے لئے یکساں ہے،خواہ تم انہیں خبردار کرویا نہ کرو،بہر حال وہ ماننے والےنہیں
English translation
As for those who have rejected (these truths), it is all the same whether or not you warn them, for they will not believe.
تفہیم القرآن — حواشی
- 9
یعنی وہ چھ کی چھ شرطیں، جِن کا ذکر اُوپر ہوا ہے ، پوری نہ کیں، اور ان سب کو ، یا اِن میں سے کسی ایک کو بھی قبول کرنے سے انکارکر دیا۔
