Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Al-Baqarah 2:46

Verse 46 of 286

الَّذِیْنَ یَظُنُّوْنَ اَنَّهُمْ مُّلٰقُوْا رَبِّهِمْ وَاَنَّهُمْ اِلَیْهِ رٰجِعُوْنَ ۟۠

ترجمہ

جو سمجھتے ہیں کہ آخر کار انہیں اپنے ربّ سے ملنا اور اسی کی طرف پلٹ جانا ہے۔

English translation

who realize that ultimately they will have to meet their Lord and that to Him they are destined to return.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 61

    یعنی جو شخص خدا کا فرماں بردار نہ ہو اور آخرت کا عقیدہ نہ رکھتا ہو ، اس کے لیے تو نماز کی پابندی ایک ایسی مصیبت ہے ، جسے وہ کبھی گوارا ہی نہیں کر سکتا۔ مگر جو برضا  و رغبت خدا کے آگے سرِ اطاعت خم کر چکا ہو اور جسے  یہ خیا ل ہو کہ کبھی مر کر اپنے خدا کے سامنے جانا بھی ہے، اس کے لیے نماز ادا کرنا نہیں، بلکہ  نماز کا چھوڑنا مشکل ہے۔

Al-Baqarah 2:46 — Translation & Tafsir | Read Maududi