Al-Baqarah 2:18
Verse 18 of 286
صُمٌّۢ بُكْمٌ عُمْیٌ فَهُمْ لَا یَرْجِعُوْنَ ۟ۙ
ترجمہ
یہ بہرے ہیں،گونگے ہیں،اندھے ہیں،یہ اب نہ پلٹیں گے
English translation
They are deaf, they are dumb, they are blind; they will never return (to the Right Way).
تفہیم القرآن — حواشی
- 17
حق بات سُننے کے لیے بہرے ، حق گوئی کے لیے گونگے، حق بینی کے لیے اندھے۔
