Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Al-Baqarah 2:121

Verse 121 of 286

اَلَّذِیْنَ اٰتَیْنٰهُمُ الْكِتٰبَ یَتْلُوْنَهٗ حَقَّ تِلَاوَتِهٖ ؕ اُولٰٓىِٕكَ یُؤْمِنُوْنَ بِهٖ ؕ وَمَنْ یَّكْفُرْ بِهٖ فَاُولٰٓىِٕكَ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ ۟۠

ترجمہ

جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے، وہ اُسے اس طرح پڑھتے ہیں جیسا کہ پڑھنےکا حق ہے۔ وہ اس پر سچّے دل سے ایمان لاتے ہیں۔ اور جو اس کے ساتھ کفر کا رویہّ اختیار کریں، وہی اصل میں نقصان اُٹھانے والے ہیں

English translation

Those to whom We have given the Scripture, and who recite it as it ought to be recited, they truly believe in it; and those who disbelieve in it, they are the real losers.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 122

    یہ اہلِ کتاب کے صالح عنصر کی طرف اشارہ ہے کہ یہ لوگ دیانت اور راستی کے ساتھ خدا کی کتاب کو پڑھتے ہیں۔ اس لیے جو کچھ کتاب اللہ کو رُو سے حق ہے ، اُسے حق مان لیتے ہیں۔

Al-Baqarah 2:121 — Translation & Tafsir | Read Maududi