Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Al-Baqarah 2:111

Verse 111 of 286

وَقَالُوْا لَنْ یَّدْخُلَ الْجَنَّةَ اِلَّا مَنْ كَانَ هُوْدًا اَوْ نَصٰرٰی ؕ تِلْكَ اَمَانِیُّهُمْ ؕ قُلْ هَاتُوْا بُرْهَانَكُمْ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ ۟

ترجمہ

ان کا کہنا ہے کہ کوئی شخص جنت میں نہ جائے گا جب تک کہ وہ یہودی نہ ہو یا ( عیسائیوں کے خیال کے مطابق ) عیسائی نہ ہو۔ یہ ان کی تمنائیں ہیں۔ ان سے کہو ، اپنی دلیل پیش کرو، اگر تم اپنے دعوے میں سچے ہو

English translation

They say: “None shall enter the Garden unless he be a Jew or (according to the Christians), a Christian.” These are their vain desires. Say: “Bring your proof if you are speaking the truth.”

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 112

    یعنی دراصل یہ ہیں تو محض ان کے دل کی خواہشیں اور آرزوئیں ، مگر وہ انہیں بیان اس طرح کر رہے ہیں کہ گویا فی الواقع یہی کچھ ہونے والا ہے۔

Al-Baqarah 2:111 — Translation & Tafsir | Read Maududi