Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Maryam 19:7

Verse 7 of 98

یٰزَكَرِیَّاۤ اِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلٰمِ سْمُهٗ یَحْیٰی ۙ لَمْ نَجْعَلْ لَّهٗ مِنْ قَبْلُ سَمِیًّا ۟

ترجمہ

(جواب دیا گیا)”اے زکریا، ہم تجھے ایک لڑکے کی بشارت دیتے ہیں جس کا نام یحییٰ ہو گا۔ ہم نے اِس نام کا کوئی آدمی اس سے پہلے پیدا نہیں کیا۔“

English translation

(He was told): "Zechariah, We bring you the good news of the birth of a son whose name shall be Yahya (John), one whose namesake We never created before."

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 5

    لوقا کی انجیل میں الفاظ یہ ہیں: ”تیرے کنبے میں کسی کا یہ نام نہیں“(1:۶1)۔

Maryam 19:7 — Translation & Tafsir | Read Maududi