Maryam 19:69
Verse 69 of 98
ثُمَّ لَنَنْزِعَنَّ مِنْ كُلِّ شِیْعَةٍ اَیُّهُمْ اَشَدُّ عَلَی الرَّحْمٰنِ عِتِیًّا ۟ۚ
ترجمہ
پھر ہر گروہ میں سے ہر اُس شخص کو چھانٹ لیں گے جو رحمٰن کے مقابلے میں زیادہ سرکش بنا ہوا تھا،
English translation
and then We will draw aside from each party those who were most rebellious against the Most Compassionate Lord,
تفہیم القرآن — حواشی
- 46
یعنی باغی گروہ کا لیڈر۔
