Maryam 19:6
Verse 6 of 98
یَّرِثُنِیْ وَیَرِثُ مِنْ اٰلِ یَعْقُوْبَ ۖۗ وَاجْعَلْهُ رَبِّ رَضِیًّا ۟
ترجمہ
جو میرا وارث بھی ہو اور آلِ یعقوبؑ کی میراث بھی پائے، اور اے پروردگار، اس کو ایک پسندیدہ انسان بنا۔“
English translation
one that might be my heir and the heir of the house of Jacob; and make him, Lord, one that will be pleasing to You.
تفہیم القرآن — حواشی
- 4
یعنی مجھے صرف اپنی ذات ہی کا وارث مطلوب نہیں ہے بلکہ خانوادۂ یعقوب کی بھلائیوں کا وارث مطلوب ہے۔
