Maryam 19:47
Verse 47 of 98
قَالَ سَلٰمٌ عَلَیْكَ ۚ سَاَسْتَغْفِرُ لَكَ رَبِّیْ ؕ اِنَّهٗ كَانَ بِیْ حَفِیًّا ۟
ترجمہ
ابراہیم ؑ نے کہا”سلام ہے آپ کو۔ میں اپنے ربّ سے دُعا کروں گا کہ آپ کو معاف کردے، میرا ربّ مجھ پر بڑا مہربان ہے
English translation
Abraham answered: "Peace be upon you. I shall seek pardon for you from my Lord. My Lord has always been kind to Me.
تفہیم القرآن — حواشی
- 30
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن جلد دوم، التوبہ، حاشیہ 112۔
