Al-Isra' 17:40
Verse 40 of 111
اَفَاَصْفٰىكُمْ رَبُّكُمْ بِالْبَنِیْنَ وَاتَّخَذَ مِنَ الْمَلٰٓىِٕكَةِ اِنَاثًا ؕ اِنَّكُمْ لَتَقُوْلُوْنَ قَوْلًا عَظِیْمًا ۟۠
ترجمہ
کیسی عجیب بات ہے کہ تمہارے ربّ نے تمہیں تو بیٹوں سے نوازا اور خود اپنے لیے ملائکہ کو بیٹیاں بنا لیا؟ بڑی جھوٹی بات ہے جو تم لوگ زبانوں سے نکالتے ہو
English translation
What, has your Lord favoured you with sons and has taken for Himself daughters from among the angels? You are indeed uttering a monstrous lie.
تفہیم القرآن — حواشی
- 46
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو سورہ نحل آیات 57 تا 59 مع حواشی۔
