Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

Al-Isra' 17:19

Verse 19 of 111

وَمَنْ اَرَادَ الْاٰخِرَةَ وَسَعٰی لَهَا سَعْیَهَا وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَاُولٰٓىِٕكَ كَانَ سَعْیُهُمْ مَّشْكُوْرًا ۟

ترجمہ

اور جو آخرت کا خواہشمند ہو اور اس کے لیے سعی کرے جیسی کہ اس کے لیے سعی کرنی چاہیے، اور ہو وہ مومن، تو ایسے ہر شخص کی سعی مشکور ہوگی۔

English translation

But he who desires the Hereafter and strives for it in the manner he should, and is a true believer, his striving will come to fruition.

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 21

    یعنی اس کےکام کی قدر کی جائے گی اور جتنی اور جیسی کوشش بھی اس نے آخرت کی کامیابی کے لیے کی ہوگی اس کا پھل وہ ضرور پائے گا۔

Al-Isra' 17:19 — Translation & Tafsir | Read Maududi