Al-Isra' 17:109
Verse 109 of 111 · Sajdah
وَیَخِرُّوْنَ لِلْاَذْقَانِ یَبْكُوْنَ وَیَزِیْدُهُمْ خُشُوْعًا ۟
ترجمہ
اور وہ منہ کے بل روتے ہوئے گِر جاتے ہیں اور اسے سُن کو اُن کا خشوع اور بڑھ جاتا ہے۔
English translation
And they fall down upon their faces, weeping, and their humility increases when (the Qur'an) is recited to them.
تفہیم القرآن — حواشی
- 122
صالحین اہل کتاب کے اس رویے کا ذکر قرآن مجید میں متعدد مقامات پر کیا گیا ہے۔ مثلاً آل عمران آیات ١١3 تا ١١5، ١99۔ اور المائدہ آیات 82۔85۔
