Al-Isra' 17:108
Verse 108 of 111
وَّیَقُوْلُوْنَ سُبْحٰنَ رَبِّنَاۤ اِنْ كَانَ وَعْدُ رَبِّنَا لَمَفْعُوْلًا ۟
ترجمہ
ور پکار اُٹھتے ہیں”پاک ہے ہمارا ربّ، اُس کا وعدہ تو پورا ہونا ہی تھا۔“
English translation
and say: "Glory be to our Lord. Surely the promise of our Lord was bound to be fulfilled."
تفہیم القرآن — حواشی
- 121
یعنی قرآن کو سن کر وہ فورًا سمجھ جاتے ہیں کہ جس نبی کے آنے کا وعدہ پچھلے انبیاء کے صحیفوں میں کیا گیا تھا وہ آگیا ہے۔
