An-Nahl 16:88
Verse 88 of 128
اَلَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَصَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ زِدْنٰهُمْ عَذَابًا فَوْقَ الْعَذَابِ بِمَا كَانُوْا یُفْسِدُوْنَ ۟
ترجمہ
جن لوگوں نے خود کُفر کی راہ اختیار کی اور دُوسروں کو اللہ کی راہ سے روکا انہیں ہم عذاب پر عذاب دیں گے اُس فساد کے بدلے میں جو وہ دُنیا میں برپا کرتے رہے
English translation
As for those who disbelieved and barred others from the way of Allah, We shall add further chastisement to their chastisement for all the mischief they did.
تفہیم القرآن — حواشی
- 86
یعنی ایک عذاب خود کفر کرنے کا اور دوسرا عذاب دوسروں کو راہِ خدا سے روکنے کا۔
