Welcome to

Read Maududi

Log In

Don't have an account? Sign Up

An-Nahl 16:57

Verse 57 of 128

وَیَجْعَلُوْنَ لِلّٰهِ الْبَنٰتِ سُبْحٰنَهٗ ۙ وَلَهُمْ مَّا یَشْتَهُوْنَ ۟

ترجمہ

یہ خدا کے لیے بیٹیاں تجویز کرتے ہیں۔ سُبحان اللہ! اور اِن کے لیے وہ جو یہ خود چاہیں؟

English translation

They assign daughters to Allah - glory be to Him - whereas they assign to themselves what they truly desire!

تفہیم القرآن — حواشی

  1. 50

    مشرکینِ عرب کے معبودوں میں دیوتا کم تھے ، دیویاں زیادہ تھیں ، اور ان دیویوں کے متعلق ان کا عقیدہ یہ تھا کہ  یہ خدا کی بیٹیاں ہیں۔۔ اسی طرح فرشتوں کو بھی وہ خدا کی بیٹیاں قرار دیتے تھے۔

  2. 51

    یعنی بیٹے۔

An-Nahl 16:57 — Translation & Tafsir | Read Maududi