An-Nahl 16:51
Verse 51 of 128
وَقَالَ اللّٰهُ لَا تَتَّخِذُوْۤا اِلٰهَیْنِ اثْنَیْنِ ۚ اِنَّمَا هُوَ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ ۚ فَاِیَّایَ فَارْهَبُوْنِ ۟
ترجمہ
اللہ کا فرمان ہے کہ ”دو خدا نہ بنا لو، خدا تو بس ایک ہی ہے، لہٰذا تم مجھی سے ڈرو
English translation
Allah has commanded: "Do not take two gods; for He is but One God. So fear Me alone."
تفہیم القرآن — حواشی
- 43
دو خداؤں کی نفی میں دو سے زیادہ خداؤں کی نفی آپ سے آپ شامل ہے۔
