An-Nahl 16:110
Verse 110 of 128
ثُمَّ اِنَّ رَبَّكَ لِلَّذِیْنَ هَاجَرُوْا مِنْ بَعْدِ مَا فُتِنُوْا ثُمَّ جٰهَدُوْا وَصَبَرُوْۤا ۙ اِنَّ رَبَّكَ مِنْ بَعْدِهَا لَغَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ ۟۠
ترجمہ
بخلاف اس کے جِن لوگوں کا حال یہ ہے کہ جب(ایمان لانے کی وجہ سے)وہ ستائے گئے تو اُنہوں نے گھر بار چھوڑ دیے، ہجرت کی، راہِ خدا میں سختیاں جھیلیں اور صبر سے کام لیا، اُن کےلیے یقیناً تیرا ربّ غفور و رحیم ہے
English translation
And surely your Lord will be Most Forgiving and Most Merciful towards those who left their homes after they were persecuted, and who thereafter struggled hard and remained constant.
تفہیم القرآن — حواشی
- 112
اشارہ ہے مہاجرین ِ حبشہ کی طرف۔
