An-Nahl 16:109
Verse 109 of 128
لَا جَرَمَ اَنَّهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ ۟
ترجمہ
ضرور ہے کہ آخرت میں یہی خسارے میں رہیں۔
English translation
No doubt they shall be losers in the Hereafter.
تفہیم القرآن — حواشی
- 111
یہ فقرے اُن لوگوں کے بارے میں فرمائے گئے ہیں جنہوں نے راہِ حق کو کٹھن پا کر ایمان سے توبہ کر لی تھی اور پھر اپنی کافر و مشرک قوم میں جا ملے تھے۔
