Al-Hijr 15:84
Verse 84 of 99
فَمَاۤ اَغْنٰی عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ ۟ؕ
ترجمہ
اور اُن کی کمائی اُن کے کچھ کام نہ آئی۔
English translation
and whatever they had been earning proved of no avail.
تفہیم القرآن — حواشی
- 46
یعنی اُن کے سنگین مکانات جو اُنہوں نے پہاڑوں کو تراش تراش کر اُن کے اندر بنائے تھے ان کی کچھ بھی حفاظت نہ کر سکے۔
