Al-Hijr 15:56
Verse 56 of 99
قَالَ وَمَنْ یَّقْنَطُ مِنْ رَّحْمَةِ رَبِّهٖۤ اِلَّا الضَّآلُّوْنَ ۟
ترجمہ
ابراہیمؑ نے کہا "اپنے رب کی رحمت سے مایوس تو گمراہ لوگ ہی ہوا کرتے ہیں"
English translation
Abraham said: "Who despairs of the Mercy of his Lord except the misguided?"
