Al-Hijr 15:53
Verse 53 of 99
قَالُوْا لَا تَوْجَلْ اِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلٰمٍ عَلِیْمٍ ۟
ترجمہ
اُنہوں نے جواب دیا”ڈرو نہیں، ہم تمہیں ایک بڑے سیانے لڑکے کی بشارت دیتے ہیں۔“
English translation
They said: "Do not feel afraid, for we give you the good news of a wise boy."
تفہیم القرآن — حواشی
- 32
یعنی حضرت اسحاق ؑ کے پیدا ہونے کی بشارت ، جیسا کہ سورۂ ہود میں بصراحت بیان ہو اہے۔
