Al-Hijr 15:52
Verse 52 of 99
اِذْ دَخَلُوْا عَلَیْهِ فَقَالُوْا سَلٰمًا ؕ قَالَ اِنَّا مِنْكُمْ وَجِلُوْنَ ۟
ترجمہ
جب وہ آئے اُس کےہاں اور کہا”سلام ہو تم پر“ تو اُس نے کہا”ہمیں تم سے ڈر لگتا ہے۔“
English translation
When they came to Abraham they said: "Peace be upon you!" He replied: "Indeed we feel afraid of you."
تفہیم القرآن — حواشی
- 31
تقابل کے لیے ملاحظہ ہو سورۂ ہود ، رکوع 7 مع حواشی۔
