Al-Hijr 15:45
Verse 45 of 99
اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ جَنّٰتٍ وَّعُیُوْنٍ ۟ؕ
ترجمہ
بخلاف اِس کے متقی لوگ باغوں اور چشموں میں ہوں گے
English translation
As for the God-fearing, they shall be amid gardens and springs.
تفہیم القرآن — حواشی
- 27
یعنی وہ لوگ جو شیطان کی پیروی سے بچے رہے ہوں اور جنہوں نے اللہ سے ڈرتے ہوئے عبدیّت کی زندگی بسر کی ہو۔
