Al-Hijr 15:35
Verse 35 of 99
وَّاِنَّ عَلَیْكَ اللَّعْنَةَ اِلٰی یَوْمِ الدِّیْنِ ۟
ترجمہ
اور اب روزِ جزا تک تجھ پر لعنت ہے۔“
English translation
and there shall be a curse upon you till the Day of Recompense."
تفہیم القرآن — حواشی
- 21
یعنی قیامت تک تو ملعون رہے گا، ا سکے بعد جب رازِ جزا قائم ہوگا تو پھر تجھے تیری نافرمانیوں کی سزا دی جائے گی۔
