Al-Hijr 15:32
Verse 32 of 99
قَالَ یٰۤاِبْلِیْسُ مَا لَكَ اَلَّا تَكُوْنَ مَعَ السّٰجِدِیْنَ ۟
ترجمہ
رب نے پوچھا "اے ابلیس، تجھے کیا ہوا کہ تو نے سجدہ کرنے والوں کا ساتھ نہ دیا؟
English translation
The Lord inquired: "Iblis! What is the matter with you that you did not join those who prostrated?"
